پاکستان میں اسلامی بینکاری کی آگاھی ایک بڑا مسئلہ ھے
اسلامی فنانس میں ریاست کو قرض دیا جاسکتاھے
طویل مدتی سرمایہ کاری میں فکسڈ شرح منافع ممکن ھے
سکوک، ریاست کو قلیل، وطویل مدتی قرض کی فراہمی کا سہل ذریعہ ھے
حکومت اپنے اثاٹے اسلامی بینک کو بیچ کر رقم حاصل کرسکتی ھے
بیچے گۓ اثاٹے کو استعمال کرنے کیلۓ حکومت کراۓ پر حاصل کرسکتی ھے
اسلامی فنانس میں کوئ ٹرانزیکشن اثاٹے کے بغیر نہی ھوتی
فروخت کی صورت میں رقم کاتعین ایک لازمی امر ھے